کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے بولنگ کریں گے، میرا خیال ہے کہ بعد میں اوس (ڈیو) آ جائے گی، اسی لیے ہم نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ بطور کپتان یہ دوسرا سیزن ہے اور میں اس کے ساتھ کافی مطمئن ہوں ، میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیلنے کا عادی ہوں، یہ میرا لگاتار تیسرا سال ہے، اس لیے میں خوش ہوں۔

 

اسپنرز دونوں کھیل رہے ہیں۔ وہ ہمارے اہم باؤلرز ہیں، ہم ان پر انحصار کر رہے ہیں اور ان کی کارکردگی کے منتظر ہیں۔

 

"ہم پہلے بولنگ کریں گے۔ میرا خیال ہے کہ شروع میں دھوپ ہوگی اور بعد میں اوس (ڈیو) آ جائے گی، اسی لیے ہم نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.