پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا۔

 

مٹی کے تیل کی قیمت میں 130 روپے 8 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے،جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 318 روپے 81 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے،جبکہ لائٹ ڈیزل بھی 67 روپے 82 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا،لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 235 روپے ایک پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

 

 

مٹی کے تیل پر 20 روپے 36 پیسے فی لیٹر پٹرولیم لیوی عائد کی گئی ہے،جبکہ لائٹ ڈیزل پر 15 روپے 84 پیسےفی لٹر لیوی عائد ہے،حکومت نے گزشتہ رات پٹرول ڈیزل 55 روپے مہنگا کیا تھا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.