کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 35روز پہلے دھماکے سے تباہ کئے گئے ریلوے پل کی مرمت مکمل ،کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرینوں کی آمد ورفت بحال کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے کشنگی میں نامعلوم افراد نے 31جنوری کو ریلوے پل کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا تھا ،،جس کے نتیجے میں کوئٹہ سے تفتان کے راستے ایران کیلئے ٹرین سروس معطل ہوگئی تھی ،،ریلوے حکام نے 35روز کی جدوجہد کے بعد پل کی مرمت مکمل کرکے ٹرین سروس بحال کردی ، ٹریک کی مرمت مکمل ہونے کے بعد احمد وال اور دالبندین میں رکی ہوئیں دو مال گاڑیاں کوئٹہ پہنچ گئیں ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Trending
- عوام ہوشیار! محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
- امریکا ایران معاہدے پر اہم پیشرفت، محسن نقوی آج تہران جائیں گے
- پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
- فکر نہیں کہ مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے: ماہرہ خان
- پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے
- ایران اور سعودی عرب مل کر خطے میں امن لا سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
- پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز
- گلگت: گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری
- بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ
- امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
You might also like