آپریشن غضب للحق: 527 خوارج ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں: عطا تارڑ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

آپریشن غضب للحق: 527 خوارج ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، اب تک افغان طالبان رجیم کے 527 کارندے ہلاک جبکہ 755 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

عطا تارڑ نے بتایا کہ کارروائیوں کے نتیجے میں دشمن کی 237 چیک پوسٹیں تباہ کر دی گئی ہیں جبکہ 38 چیک پوسٹوں پر قبضہ بھی کر لیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.