غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس، شہباز شریف سمیت رکن ملکوں کے رہنما شریک – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس، شہباز شریف سمیت رکن ملکوں کے رہنما شریک

غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس شروع، اجلاس میں رکن ملکوں کے رہنما شریک ہیں۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ غزہ امن بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہیں۔

اجلاس سے پہلے شرکا کا گروپ فوٹو لیا گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اجلاس کے شرکاء سے مصافحہ کیا، امریکی نائب صدر ڈی جے وینس، امریکی وزیر خارجہ بھی شریک ہیں۔

امن بورڈ اجلاس میں انڈونیشیا، آذربائیجان، قازقستان کے صدور شریک ہیں، اردن کے شاہ عبداللہ، سعودی وزیر خارجہ، ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان اور رکن ملکوں کے رہنما بھی شریک ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.