Daily Archives

February 19, 2026

پائیدار امن کیلئے بورڈ آف پیس کے علاوہ کوئی فورم نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک تمام شرکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں،پائیدار امن کیلئے بورڈ آف پیس اہم فورم ہے۔ غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس ڈونلڈ ٹرمپ انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں ہورہا ہے جہاں سعودی وزیر خارجہ، […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ی 20 ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 179 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ […]

غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس، شہباز شریف سمیت رکن ملکوں کے رہنما شریک

غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس شروع، اجلاس میں رکن ملکوں کے رہنما شریک ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ غزہ امن بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس سے پہلے شرکا کا گروپ فوٹو لیا گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اجلاس کے شرکاء سے مصافحہ […]

کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 14 زخمی

شہر قائد کے سولجر بازار کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوگیا جس سے دو بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح 4 بجے کے قریب عمارت میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کا […]

پی ایس ایل 11: حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز حیدر آباد کنگز مین نے پی ایس ایل سیزن 11 کیلئے آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کو سائن کرلیا۔ آئی پی ایل کو خیبرباد کہنے والے بڑے انٹرنیشنل اسٹار نے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، آسٹریلوی اسٹار گلین میکسول پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔ […]

ٹرمپ کی شہباز شریف، فیلڈ مارشل کی پھر تعریف، عاصم منیر کو گڈ فائٹر قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی، ٹرمپ نے فیلڈ مارشل کو گڈ فائٹر قرار دے دیا۔ غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیربہت اعلیٰ سپہ سالار ہیں، ٹرمپ نے […]

شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا 2 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم روس میں تاجر برادری سے ملاقات کریں گے، شہباز شریف پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات […]

بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم امریکی صدر کی دعوت پر امریکا میں موجود ہیں، وزیر اعظم بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے، بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا، باجوڑ حملے پر افغانستان سے احتجاج کیا ہے، دفاع کا حق […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر ایک ہفتے میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ گئے، سٹیٹ بینک ذخائر بڑھ کر 16 ارب 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P