نصیرآباد میں ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نصیرآباد میں ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی

بلوچستان کے ضلع  نصیرآباد  میں  جعفر  ایکسپریس دہشت گردی  سے محفوظ رہی۔

پولیس کے مطابق ضلع  نصیرآباد میں نوتال کے مقام  پر نامعلوم افراد  نے  ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا۔

پولیس کے مطابق جعفر ایکسیریس کے گزرنےکے بعد ریلوے ٹریک  پر دھماکا ہوا جس کے باعث ٹرین محفوظ رہی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ  جعفر ایکسریس کوئٹہ  سے پشاور جارہی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.