ترکیہ کا اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ترکیہ کا اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔

ترک وزیر خارجہ ہاکان فدان کے مطابق کہ ترک بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسرائیلی طیاروں کے لیے بھی ترک فضائی حدود بند کر دی ہے۔

ترک میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ ہاکان فدان نے کہا کہ غزہ میں جاری نسل کشی کی حقیقت دنیا تسلیم کر چکی ہے لیکن اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اسے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں،عالمی برادری کو اسرائیل کے پیدا کردہ قحط کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہیئں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.