اسرائیلی وزیر اعظم یہودی مخالف بیانیے کو ہتھیار بنانے سے گریز کرے: فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم یہودی مخالف بیانیے کو ہتھیار بنانے سے گریز کرے۔

فرانسیسی صدر میکرون نے نیتن یاہو پر واضح کردیا کہ فرانس میں یہودی برادری کیخلاف شدت پسندی کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا، نیتن یاہو اسرائیل اور فرانس کے درمیان تنازع کو ہوا نہ دیں۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم کو خط میں پیغام دیا کہ اسرائیلی وزیراعظم کو غزہ میں دباؤ کا سامنا ہے اس لئے فرانس کے داخلی معاملے میں دخل اندازی کر رہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P