بلوچستان کی تحصیل مسلم باغ میں موسلادھار بارش – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان کی تحصیل مسلم باغ میں موسلادھار بارش

بلوچستان میں قلعہ سیف اللّٰہ کی تحصیل مسلم باغ میں طوفانی بارش کے باعث درجنوں مکانات کی چھتیں اڑگئیں، بجلی کے 100 سے زائد ٹاور گر گئے۔

بارش س مواصلاتی نظام شدید متاثر ہوا، واپڈا کالونی، گرڈ اسٹیشن کالونی اور کیسکو دفاتر کو نقصان ہوا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.