محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس معطل – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس معطل

صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں نواں محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

شہر شہر میں شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوسوں کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بعض شہروں میں موبائل سروس معطل اور حساس مقامات سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ جلوسوں کے راستوں پر دودھ اور شربت کی سبیلوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.