- ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے لیے بھی ہامی بھر لی۔
- تازہ ترین بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کے لیے تیار ہے۔
- انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران مذاکرات کی میز پر ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع کے لیے تیار ہے۔
Prev Post
وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ 11 خوارج ہلاک، میجر اور لانس نائیک شہید
Next Post
You might also like