امید ہے امریکا کے ساتھ تنازع میں روس فعال کردار ادا کرے گا: ایرانی وزیر خارجہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امید ہے امریکا کے ساتھ تنازع میں روس فعال کردار ادا کرے گا: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امید ہے امریکا کے ساتھ تنازع میں روس فعال کردار ادا کرے گا۔

پیوٹن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم امریکی حملے کی مذمت میں روس کے موقف کو سراہتے ہیں۔

 

عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران اور روس نے ہمیشہ مشاورت اور ہر معاملے پر مل کر کام کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظرہماری مشاورت اب زیادہ درست، سنجیدہ اور قریب تر ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.