Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ایران اسرائیل کشیدگی: امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تناؤ کے ماعث امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ سے سفارت کاروں، فوجی اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ کیا گیا، فیصلہ ایران، اسرائیل کشیدگی کے باعث کیا گیا۔

دوسری جانب ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ ہوا تو مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، امید ہے نوبت یہاں تک نہیں پہنچے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More