بطور کوچ کھلاڑیوں سے بہترین پرفارمنس لینا اولین فرض ہے: مائیک ہیسن – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بطور کوچ کھلاڑیوں سے بہترین پرفارمنس لینا اولین فرض ہے: مائیک ہیسن

قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ کوچ کی حیثیت سے میرا اولین فرض کھلاڑیوں سے بہترین پرفارمنس لینا ہے۔

پی سی بی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ میری فلاسفی یہ ہے کہ کھلاڑیوں کو سمجھوں اور پھر ان سے کام لوں، کھلاڑیوں کو احساس دلانا ضروری ہے کہ ان سے کیا توقعات وابستہ ہوتی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.