پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی سازش بے نقاب – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی سازش بے نقاب

بھارت کی پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازش بےنقاب ہوگئی، بھارت نے عالمی برادری میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا، پاکستان کو دوبارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی۔

بھارتی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے طور پر دہشتگردی کی مالی معاونت کے جھوٹے الزامات کو اٹھانے جا رہا ہے، تاکہ اسے ایک بار پھر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ’گرے لسٹ‘ میں شامل کروانے کا کیس بنایا جا سکے۔

ایف اے ٹی ایف منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والا عالمی ادارہ ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.