امریکی صدر نے بھارت کے پاکستان پر حملے کو شرمناک قرار دے دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکی صدر نے بھارت کے پاکستان پر حملے کو شرمناک قرار دے دیا

امریکی صدر نے بھارت کے پاکستان پر حملے کوشرمناک قرار دے دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کاردعمل سامنے آگیا، انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے یہ شرمناک حرکت ہے ہم نے پاکستان کے خلاف بھارت کے حملے بارے سنا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کے پاکستان پر حملے کے بعد دنیا بھر میں ایک بار پھر بھارت کو سفارتی سطح پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے اور سب سے پہلے امریکی صدر کا مذمتی بیان سامنے آیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.