Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

جو روٹ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے انگلش بیٹر بن گئے

انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر جو روٹ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے زیادہ 34 سنچریاں بنانے والے انگلش بلے باز بن گئے۔

جو روٹ نے سری لنکا کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں سنچری بنا کر ٹیسٹ کیریئر کی 34 ویں سنچری بنائی،جو روٹ نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں بنانے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے ٹیسٹ فارمیٹ میں 33 سنچریاں بنائی تھیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More