اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات ہوئی۔ قائم مقام ترجمان امریکی مشن جوناتھن کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران امریکا اور پاکستان کی باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں انسداد دہشتگردی تعاون، پاکستان کی اقتصادی اصلاحات پر بات چیت کی گئی۔ […]