حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان آج جنگ بندی ختم ہونے سے محض 10 منٹ قبل معاہدے پر اتفاق […]