آبنائے ہرمز پر پر اتفاق کر لیا: ایران، ٹرانزٹ فیس کی مخالفت کرتے ہیں: عمان
قطری نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ دونوں ممالک نے آبی گزرگاہ کے مستقبل کے انتظام سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور کئی امور پر مشترکہ رائے کا اظہار کیا گیا ہے۔ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ عمان نے بھی ساحلی ریاست ہونے کے […]
