Daily Archives

August 29, 2026

پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ برطانیہ کا دورہ انتہائی مثبت اور کامیاب رہا، پاک برطانیہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں، برطانوی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔   انہوں نے کہا کہ 2017 میں پاکستان […]

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 15 ہزار 1 سو روپے کم ہوکر 4 لاکھ 67 ہزار 936 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 12 ہزار 946 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 1 ہزار 179 روپے پر آگیا۔ 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 397 روپے گر کر 7 ہزار 112 روپے کی سطح پر آگیا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 151 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 454 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق 3600 میگاواٹ پیداوار متاثر اور منگلا سے 195 میگاواٹ کمی پر عارضی لوڈ مینجمنٹ کی گئی۔   رات کے پیک آورز میں ڈیڑھ سے تین گھنٹے تک عارضی لوڈ مینجمنٹ کرنا پڑی، رات کے پیک آورز میں بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے فرنس آئل پلانٹس بھی چلائے گئے۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 15 ہزار 1 سو روپے کم ہوکر 4 لاکھ 67 ہزار 936 روپے کا ہو گیا۔   اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 12 ہزار 946 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 1 ہزار 179 روپے پر آگیا۔   24 قیراط فی تولہ […]

کوہستان مالیاتی سکینڈل، ایک اور ملزم کی پلی بارگین منظور

کوہستان مالیاتی سکینڈل میں نامزد ملزم حریق احمد کی پلی بارگین منظور کرلی گئی، ملزم نے 40 کروڑ 98 لاکھ روپے کی پلی بارگین کرلی۔   چیئرمین نیب کے بعد احتساب عدالت نے بھی ملزم کی پلی بارگین کی توثیق کردی۔   نیب پراسیکیوٹر کے مطابق ملزم حریق احمد داسو عسکری بینک کے آپریشن منیجر […]

معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی

سوات کے معروف مقامی کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی دشوار گزار پہاڑی چوٹی سے تلاش کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق سید علی شاہ 31 روز قبل فلک سیر کی پہاڑی چوٹی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہوگئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون کے ذریعے سرچ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P