Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 29, 2024

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلئے ہائیکورٹ کو خط

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں […]

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 28 افراد جاں بحق

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اے سی بسیمہ اسماعیل مینگل کے مطابق مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین بچوں سمیت 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ حادثے کے بعد زخمیوں اور لاشوں […]

برطانیہ بھی اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنر کو خط

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے نام خط میں کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے غلطیوں کا ازالہ کیا ہے اور برطانیہ بھی اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی ہدایت پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے برطانوی ہائی کمیشن کو خط لکھا […]

نئی دہلی میں سورج آگ برسانے لگا؛ بھارتی تاریخ کا سب سے گرم دن

آج بھارتی دارالحکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.3 سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ درجہ حرارت بدھ کو نئی دہلی کے مضافاتی علاقے منگیش پور میں ریکارڈ کیا گیا جو توقع سے 12 ڈگری زیادہ ہے۔ بھارت کا سب سے […]

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

 یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ مٹی کا تیل […]

عدالت میں کوئی غلط زبان استعمال نہیں کی: خاور مانیکا

خاورمانیکا نے کہا کہ میں نے عدالت میں کوئی غلط زبان استعمال نہیں کی۔ جج صاحب سے درخواست کی بغیر مداخلت دس منٹ دیں، جج صاحب نے کہا بولیں، انہوں نے کہا کہ ملک میں اخلاقیات بالکل تباہ ہوچکی ہیں، ان کے وکلا نے کہا آپ کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔ خاورمانیکا نے […]

پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تمام مذاہب امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتے ہیں، پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔ گندھارا سمپوزیم کے مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ گندھارا سمپوزیم میں تعمیری گفتگو ہوئی، تمام بیرون ملک سے آئے […]

خاور مانیکا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے وکلاء کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے: عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا کہ خاور مانیکا کے ساتھ بدتمیزی کی مذمت کرتا ہوں، بدتمیزی کرنے والے وکلا کے خلاف ایکشن ہونا چاہئے۔ سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی […]

آج عدت کیس کا فیصلہ آنا تھا مگر عدالت میں جو کچھ ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس میں آج جو کچھ ہوا وہ پہلے سے طے شدہ تھا، خاور مانیکا نے آج انتہائی بے ہودہ زبان استعمال کی، جج پر دباؤ ڈالا گیا کہ کیس نہ سنیں اور وہی ہوا۔ عدت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More