سعودی عرب میں آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 مسافر جاں بحق

سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

سعودی وزارت توانائی کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میں 14 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

سعودی وزارت  توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد سعودی شہری  تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P