Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 27, 2026

اوستہ محمد،آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی

اوستہ محمد (آن لائن ) آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہونے سے لوگوں کی قوت خرید نے جواب دے دی۔ بار بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے ساتھ ظلم ہے ۔ جنگ ایران اسرائیل اور امریکہ کا ہے اس کی سزا پاکستانی عوام کو مل […]

تربت ‘ ایچ ای سی آل بلوچستان انٹر یونیورسٹی فٹبال چیمپئن شپ 2026

تربت (این این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام منعقدہ آل بلوچستان انٹر یونیورسٹی فٹبال چیمپئن شپ 2026 میں یونیورسٹی آف تربت کی فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی اور پورے ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کھیل سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔یہ چیمپئن شپ لسبیلہ […]

کوئٹہ،جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے اہم اقدام،ریڑھی بانوں کی منتقلی کا فیصلہ

کوئٹہ: کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر زاہد خان خلجی نے جوائنٹ روڈ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں طویل عرصے سے سڑک کے دونوں اطراف قائم سبزی فروشوں کی ریڑھیوں کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی دورے کے دوران ایڈمنسٹریٹر نے موقع پر موجود عملے کو ہدایت جاری کی کہ تمام ریڑھی […]

جامعہ پنجگور میں انتظامیہ کا سگریٹ، چھالیہ اوردیگر نشہ آور اشیاءکے خلاف آپریشن

پنجگور(این این آئی)جا معہ پنجگور میں ممنوعہ اشیاء(سگریٹ، گٹکا، شیکر، چھالیہ، ماوا، نسوار اور دیگر نشہ آور اشیاء) کے خلاف ایک بھرپور کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اس خاص مہم کی قیادت وائس چانسلر یونیورسٹی آف مکران، پروفیسر ڈاکٹر میر سادات بلوچ نے خود کی، جس کا مقصد یونیورسٹی کو ہر قسم کی منشیات اور […]

مکران میں گرمی کی شدت میں اچانک اضافہ

گوادر ( این این آئی ) مکران میں گرمی کی شدت میں اچانک اضافہ، تربت سمیت مختلف علاقے شدید متاثر، تعلیمی اداروں میں قبل از وقت گرمیوں کی چھٹیوں کا مطالبہ مکران ڈویژن میں گرمی کی شدت میں اچانک نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث تربت سمیت ضلع کیچ کے مختلف علاقے […]

کچھی اور سبی میں کم عمر موٹر سائیکل سواروں کی بھرمار مشکلات درپیش

بولان : کچھی اور سبی شہر سمیت گردونواح علاقوں میں کم عمر بچوں کی جانب سے بے لگام موٹر سائیکل ڈرائیونگ نے شہریوں کی زندگیوں سمیت اپنی زندگیوں کو بھی داو¿ پر لگا دیا ہے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر کچھی اور سبی پولیس سے مطالبہ […]

چھٹیاں ہی چھٹیاں! کیا واقعی مئی میں 19 تعطیلات ہیں؟ صورتحال واضح ہوگئی

مئی کے مہینے میں پاکستانیوں کو چھٹیاں ہی چھٹیاں ملنے والی ہیں۔ اس حوالے سے کہیں 11 اور کہیں 19 تعطیلات کے اعداد و شمار سامنے آ رہے ہیں۔ چھٹی سے شروع اور چھٹی ہی پر ختم ہونے والا مئی 2026 پاکستانی عوام کے لیے غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے کیونکہ سرکاری تعطیلات، […]

کوئٹہ: بینک صارفین سے فراڈ کی وارداتیں، شہریوں میں تشویش

کوئٹہ :بلوچستان میں بینک صارفین سے رقم نکلوانے والے گروہ ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ گزشتہ ایک سے دو ہفتوں کے دوران مختلف بینکوں کے متعدد صارفین سے لاکھوں روپے نکلوائے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔متاثرہ افراد کے مطابق فراڈ کرنے […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ریلوے حدود میں بغیر اجازت ویڈیو، فوٹوگرافی اور رپورٹنگ پر مکمل پابندی

کوئٹہ: محکمہ ریلوے کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اہم اور سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، جن کے تحت ریلوے سے متعلق کسی بھی قسم کی خبر، فوٹوگرافی، ویڈیوگرافی اور منظرکشی کو بغیر پیشگی اجازت جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ان اقدامات […]

قلات، پاک چین دوستی کی 75 ویں سالگرہ پر پروقار تقریب اور ریلی کا انعقاد

قلات (یو این اے)ملک بھر کی طرح قلات میں بھی پاک چین دوستی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہ نواز بلوچ نے کی۔ ریلی میں ڈی ایس پی ماہیوال، ایس ایچ او سٹی حبیب الرحمن […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More