Daily Archives

December 27, 2023

بلوچ مظاہرین کا کل پریس کانفرنس میں لائحہ عمل دینے کا اعلان

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے بلوچ مظاہرین نے کل پریس کانفرنس میں لائحہ عمل دینے کا اعلان کردیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی کارکن و مظاہرے میں شریک ماہ رنگ بلوچ نے ڈان نیوز سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی […]

بلوچ مظاہرین کو دشمنوں کی طرح ٹریٹ نہ کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس سے کہا ہے کہ بلوچ مظاہرین کو دشمنوں کی طرح ٹریٹ نہ کریں۔ ہائیکورٹ میں بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں اور احتجاج کا حق دینے سے روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل، احتجاج منتظمین، ایس ایس پی آپریشنز عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔   جسٹس میاں […]

شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار

 تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا۔ پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لیکر روانہ ہوئی اور […]

میلبرن ٹیسٹ: دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 6 وکٹیں گنوادیں

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے جبکہ گرین شرٹس کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 124 رنز درکار ہیں۔ دوسرا روز آسٹریلیا نے 187 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا تاہم صرف 131 رنز […]

پاکستان کا میزائل فتح-ٹو کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل سسٹم فتح-ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فتح2 جدید ترین ایویونکس،جدید ترین نیویگیشن سسٹم اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔

ای ایم ایس کے متعلق خدشات اور اندیشے بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے اس کے متعلق تمام خدشات اور اندیشوں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ دور دراز علاقہ جات میں انٹرنیٹ کینکٹوٹی کے مسائل سامنے آئے ہیں، دور دراز علاقوں میں […]

امریکا اور اسرائیل کا حماس کو جڑ سے ختم کرنے پر اتفاق

حماس کو ختم کرنے کے ہدف پر اسرائیل اور امریکا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ہے جس کا اعتراف خود نیتن یاہو کے ایک مشیر نے برسرعام کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سینیر مشیر مارک ریگیو نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ جنگ پر کئی […]

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھارت میں محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردیں

 اسرائیل نے مودی سرکار پر زور دیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت میں ہمارے سفارت خانے کے انتہائی نزدیک ہونے والا دھماکا ایک دہشت گرد حملہ تھا جس کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔ بھارت میں گزشتہ روز اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ہونے والے دھماکے سے متعلق مودی سرکار کوئی سراغ نہ لگا پائی تھی اور […]

موروثی سیاست؛ فضل الرحمان، علی گنڈاپور، امیر مقام نے اہلخانہ کو ٹکٹوں سے نواز دیا

8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں بھی موروثی سیاست حاوی ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں بڑے سیاسی خاندانوں نے والد، بیٹے، بھائی اور قریبی رشتہ داروں کو انتخابی میدان میں اتار لیا۔ مولانا فضل الرحمان، اکرم خان درانی، پرویز خٹک ، اسد قیصر، امیر مقام نے اپنے بچوں ، بھائیوں اور قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹوں […]

جتنی بجلی کم استعمال ہوگی اتنی قیمت بڑھے گی، نیپرا کی انوکھی منطق

نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔ نیپرا ڈیٹا کے مزید جانچ پڑتال کے بعد تفصیلی فیصلہ اور نوٹیفیکیشن جاری کرے گا، من و عن اضافے کا سیلز ٹیکس سمیت بجلی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P