فی تولہ سونا ہزار روپے مہنگا، قیمت 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہوگئی

فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 20ہزار 600 روپے تک جاپہنچا۔

گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ ایک لاکھ89 ہزار 129 روپےکا ہوگیا۔

خیال رہے کہ مئی 2023 میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت تاریخ کی بُلند ترین سطح 2 لاکھ 40 ہزار روپے اور 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P