لبنان؛ حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی
لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار مارے گئے جب کہ 14 اہلکار زخمی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے گئے فوجیوں کی شناخت 43 سالہ کمانڈر ربی ابراہم یوزف گولڈ برگ، 30 سالہ ماسٹر سارجنٹ گیلاد ایلمالیچ، 29 سالہ امیت چیت اور 36 سالہ میجر الیاف امرام ابیتبول کے ناموں سے […]