Daily Archives

February 27, 2026

وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، پاک افغان کشیدگی کی موجودہ صورتِ حال پر بریفنگ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل عاصم منیر سمیت عسکری قیادت سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف کو عسکری قیادت کی جانب سے  پاکستان اور افغانستان کی موجودہ سرحدی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز […]

سینیٹ: افغانستان کی دراندازی کےخلاف مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ میں افغانستان کی طرف سے پاکستان میں دراندازی کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ سینیٹ افغانستان کی طرف سے پاکستان کے بارڈر علاقوں میں دراندازی کی مذمت کرتا ہے، سینیٹ افغانستان کی دراندازی کے دوران شہداء ہونے […]

اسحاق ڈار کا مصری ہم منصب سے رابطہ، پاک افغان صورتحال پر گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا قطر، سعودی عرب اور ترکیہ کے بعد مصر کے ساتھ بھی رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزرائے خارجہ نے […]

غیرقانونی امیگریشن بارے 6 ممالک کے وزرا داخلہ کی کانفرنس، محسن نقوی کی شرکت

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں غیرقانونی امیگریشن سے متعلق 6 ممالک کے وزراء داخلہ کی کانفرنس ہوئی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان وفد کی قیادت کی۔ کانفرنس میں پولینڈ، ایسٹونیا، لٹویا، فن لینڈ اور لتھوانیا کے وزرا داخلہ نے اپنے اپنے ممالک کی نمائندگی کی۔ 6 وزرا داخلہ نے غیر قانونی امیگریشن اور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P