Daily Archives

July 26, 2023

ملک دیوالیہ کرنے کیلیے بدخواہ دن رات جادو ٹونا کررہے تھے، وزیراعظم

  کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ کرنے کے لیے بدخواہ دن رات جادو ٹونا کررہےتھے۔ کراچی میں نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور قرض فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں میں بےپناہ صلاحیت ہے ۔ ہمیں اپنےنوجوانوں کی صلاحیتوں کو مزید […]

کورنگی میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فلمی انداز میں مقابلہ

  کراچی: کورنگی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فلمی انداز میں مقابلہ ہوگیا، ڈاکوئوں نے خاتون اور ایک مرد کو یرغمال بنالیا، مقابلے کے بعد دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔  کورنگی نمبر 5 پر قائم نجی لیب پر موٹر سائیکل سوار2 ملزمان نے دھاوا بول کو عملے کو یرغمال بناکر کاؤنٹر سے نوٹوں سے بھرا ہوا […]

کراچی میں کار پرفائرنگ سے ایم پی اے کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق

  کراچی: ڈیفنس فیز سیون میں عائشہ مسجد کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کار پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ فائرنگ رکنِ سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی کی کار پر کی گئی، جاں بحق ہونے والوں […]

پی آئی اے کی یورپی ملکوں میں بحالی کے امکانات روشن

  کراچی: پی آئی اے کی جانب سے فرانس میں کارگو ہینڈلنگ سروسز کے لیے جاری ٹینڈر کے بعد یورپی ملکوں میں پروازیں بحالی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔  پی آئی اے انتظامیہ نے فرانس اور یورپ کے دیگر ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن کے انتظامات شروع کردیے اور اس ضمن میں فرانس میں کارگو ہینڈ لنگ سروسز […]

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی و دیگر کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج

کہوٹہ، کوٹلی ستیاں کے علاقے میں ٹورازم ہائی وے کے مجوزہ منصوبے میں مبینہ ردوبدل کے معاملے پر اینٹی کرپشن راولپنڈی میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم، ایم پی اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی و پنجاب ہائی وے کے ایکسین سمیت متعلقہ حکام کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P