نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا
کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، سکھر، حیدرآباد، مظفر آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں 10 محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوس کے ہمراہ روایتی علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی مجالس اور دینی محافل منعقد کی جا رہی جن میں علمائے […]
