ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر کو جان سے مارنے کی دھمکی مل گئی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر کو جان سے مارنے کی دھمکی مل گئی

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی کے آبائی شہر میں منشیات اسمگلرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.