صدر مملکت سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے الوداعی ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق صدر اور چیئرمین سینیٹ کی ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، صدر مملکت نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ایوان بالا کو احسن طریقے سے چلانے کے اقدامات کو سراہا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین سینیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایوان بالا کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P