Daily Archives

January 26, 2026

افغانستان؛ طالبان نے 36 افراد کو سرعام کوڑے مارے؛ قید کی سزائیں بھی

افغانستان کے صوبے خوست میں طالبان حکومت کی جانب سے ایک ہی روز کم از کم 36 افراد کو سر عام کوڑے مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف جرائم میں گرفتار ان 36 ملزمان کو طالبان کی سپریم کورٹ نے نہ صرف سرعام کوڑے مارنے بلکہ قید کی…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت کا…
Read More...

ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں، بھارت کو خدشہ

برطانوی نشریاتی ادارے کی خصوصی رپورٹ کے مطابق بھارت کو خدشہ ہے کہ مستقبل قریب میں ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو کے لیے بورڈ آف پیس میں بھارت…
Read More...

چاغی کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی زمین کے اندر 66 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما…
Read More...

راجیو شکلا پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی حمایت پر سیخ پا

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا ٹی 20 ورلڈ کپ معاملے پر پاکستان کی جانب بنگلادیش کی حمایت پر پھٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے ورلڈ کپ سے نکالے جانے پر بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ ہم تو چاہتے…
Read More...

سٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ شہرِ قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمیل احمد کا کہنا تھا کہ شرح سود 2ماہ کیلئے 10.5فیصد برقرار رکھی گئی ہے، ایکسپورٹ میں سود اس سال…
Read More...

رمضان 2026: خلیجی ممالک میں روزے کا دورانیہ 12 سے 13 گھنٹے متوقع

رمضان المبارک 2026 کے دوران خلیجی تعاون کونسل کے ممالک میں روزے کا دورانیہ عمومی طور پر 12 سے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اور فلکیاتی ماہرین کے مطابق متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور عمان میں سحر و…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P