Daily Archives

January 26, 2024

اسرائیل کا امریکا پر مزید لڑاکا طیارے اور جنگی سامان دینے پر زور

اسرائیل نے امریکا پر مزید لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹر اور دیگر جنگی سامان دینے پر زور دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارتِ دفاع کے ڈائریکٹر جنرل ایال ضمیر کا  واشنگٹن کا دورہ مکمل ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حتمی ڈیل نہیں ہوئی لیکن اسرائیل ہتھیار جلد وصول […]

کیا عوام کو میرا دور حکومت یاد نہیں آتا؟ نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام دیکھیں جب میں وزیراعظم تھا وہ وقت دیکھو اور یہ وقت دیکھو اس میں کتنا فرق آگیا؟ کیا عوام کو میرا دور یاد نہیں آتا؟ بورے والا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہمارے دور میں جو بجلی کا بل پانچ سو […]

فلسطینی وزیر خارجہ کا عالمی عدالت انصاف کے عبوری حکم کا خیر مقدم

فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطین اتھارٹی عالمی عدالت انصاف آئی سی جے کے عبوری حکم کا خیر مقدم کرتی ہے، آئی سی جے کے ججوں نے حقائق اور قانون کا جائزہ لیا۔  فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا کہ آئی سی جے نے قانون کے مطابق اور انسانیت اور بین الاقوامی […]

پاکستان کی چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

 پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ دیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں پاکستان نے چین سے ایک سال کے لیے قرض موٴخر کرنے کی درخواست کی ہے […]

انٹربینک میں ڈالرسستا، اوپن مارکیٹ میں ریٹ281 روپے سے بڑھ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہونے کے باعث جمعے کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا جبکہ  اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کے ریٹ بڑھ گئے۔ آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت قسط کی موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 24کروڑ 30لاکھ ڈالر کے اضافے […]

ترین کا نواز شریف کے ساتھ مل کر ملکی معیشت بہتر کرنے کا عزم

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ مل کر ملکی معیشت کو بہتر کریں گے۔ ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم ملکی معیشت کو طاقتور بناکر لوگوں کو روزگار دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حلقے کو […]

پاکستان میں صرف جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں؛ امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن اور جمہوری نظام کی حمایت جاری رکھیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں پاکستان میں جمہوری کے فروغ اور آزاد میڈیا کی اہمیت پر […]

میچ فکسنگ کے الزامات، شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی

شعیب ملک نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ شعیب ملک کا فارچیون بریشال کے ساتھ معاہدہ تھا، تاہم وہ دو روز قبل بنگلادیش سے دبئی چلے گئے تھے۔ اب سوشل میڈیا پر شعیب ملک نے بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ فارچیون بریشال کے […]

عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ غزہ کی صورت حال پر رو پڑے

عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے سربراہ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس غزہ کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس گورننگ باڈی سے خطاب میں غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیل فلسطین تنازع کے حقیقی حل کا […]

مخالفین جہاں جلسے کررہے ہیں، وہیں نواز شریف کے منصوبے نظر آ رہے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارے مخالفین جہاں بھی جلسے کررہے ہیں، وہیں نواز شریف کے منصوبے نظر آ رہے ہیں۔ عام انتخابات کے سلسلے میں عوامی  جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ یہاں نوجوانوں کو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P