بلوچستان میں ملیریا نے تشویشناک صورتحال پیدا کردی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں ملیریا نے تشویشناک صورتحال پیدا کردی

بلوچستان میں ملیریا کے مرض نے تشویشناک صورتحال پیدا کردی۔

صوبائی کو آرڈینیٹر ملیریا کنٹرول پروگرام ڈاکٹر آصف شاہوانی کے مطابق ملیریا کے کیسز بلوچستان کے تمام 36 اضلاع سے رپورٹ ہورہے ہیں۔

ڈاکٹر آصف شاہوانی کے مطابق نصیر آباد، کیچ، لسبیلہ، جعفر آباد، سبی، گوادر اور حب سمیت متعدد اضلاع میں ملیریا کے کیسز کی شرح زیاد ہ ہے۔

صوبائی کو آرڈینیٹر ملیریا کنٹرول پروگرام کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 2 سال کے دوران ملیریا کے17 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.