سڈنی سکسرز کا بابر اعظم کے استقبال کیلئے اسپیشل فین زون بنانے کا اعلان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سڈنی سکسرز کا بابر اعظم کے استقبال کیلئے اسپیشل فین زون بنانے کا اعلان

سڈنی سکسرز نے بگ بیش لیگ کے نئے سیزن کے آغاز سے پہلے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے استقبال کے لیے الگ فین زون بنانے کا اعلان کر دیا۔

سڈنی سکسرز کے آفیشل فیس بک پیچ پر ایک پوسٹ میں بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں انوکھے انداز میں استقبال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

پوسٹ میں لکھا ہے’پیش ہے ایک اسپیشل فین زون بابرستان‘۔

پوسٹ میں مزید لکھا ہے ’ہم بابرستان کے ساتھ کرکٹ کلچر کو ایک منفرد انداز میں پیش کر رہے ہیں، یہ ایک بالکل نیا سکسرز فین زون جو دنیا کے عظیم ترین کرکٹرز میں سے ایک بابر اعظم کے استقبال کے لیے بنایا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.