اقوام متحدہ میں غزہ کیلیے انسانی امداد بڑھانے کی قرار داد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے لیے انسانی امداد کو بڑھانے کے لیے قرارداد منظور کرلی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قرارداد میں “دشمنی کے پائیدار خاتمے کے لیے حالات پیدا کرنے” کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ امریکا اور روس نے قرارداد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ قرارداد […]