Daily Archives

July 23, 2023

نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، شہباز شریف

فیصل آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، نواز شریف کا تو پاناما اسکینڈل میں نام ہی نہیں تھا پھر بھی انہیں سزا دی گئی۔ فیصل آباد میں ستیانہ بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ بجلی […]

یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بحالی کیلیے اہم پیش رفت

  کراچی: یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بحالی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا۔ پی آئی اے کا ایاسا نے آن لائن آڈٹ چند ماہ قبل کیا تھا۔ یورپی ایوی ایشن ایجنسی ستمبر […]

دبئی میں نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان اہم ملاقات متوقع

 اسلام آباد: دبئی میں پاکستانی سیاست کے حوالے سے اتحادیوں کے درمیان اہم ملاقاتوں کا امکان ہے، آج دبئی میں آصف زرداری اور بلاول کی نواز شریف سے اہم ملاقات متوقع ہے جس میں انتخابات اور نگراں سیٹ اپ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امارات […]

ہماری 14 ماہ کی حکومت کسی پل صراط سے کم نہ تھی ، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک کو ایٹمی قوت بنایا لیکن نواز شریف کو ایک سازش کے ذریعے نااہل کیا گیا اور فتنے کو مسلط کردیا گیا۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ 2018ء کے انتخابات میں ن لیگ کا […]

کراچی: ڈیفنس کریک مرینہ منصوبے میں اربوں کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

  کراچی: کراچی ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ منصوبے کی آڑ میں خطیر رقم کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے نے اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان نے ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ کے نام سے ایک رہائشی منصوبے کے ذریعے لوگوں سے اربوں روپے بٹورے، بینک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P