دنیا میں انصاف، امن اور برابری کو فروغ دینا ہوگا: انتونیو گوتریس – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

دنیا میں انصاف، امن اور برابری کو فروغ دینا ہوگا: انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا میں انصاف، امن اور برابری کو فروغ دینا ہوگا۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ سب کیلئے ہے، صرف طاقتوروں کیلئے نہیں، اقوام متحدہ کو مضبوط، مؤثر اور سب کے لیے بنانا ہوگا۔

انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ فلسطین میں جنگ رکنی چاہیے، انسانی جانیں بچانا سب کی ذمہ داری ہے، یوکرین، فلسطین، افریقہ سمیت کئی خطے جنگ کی لپیٹ میں ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.