Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 22, 2026

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت

سندھ پولیس نے کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ تحقیقات میں پتہ چلا کہ ملزمہ […]

بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قطر […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سید عاصم منیر خطے میں قیام امن سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع نے  مزید بتایا کہ اپنے دورے کے دوران  فیلڈ مارشل اعلیٰ ایرانی  شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ خیال قبل […]

مشرق وسطیٰ صورتحال پر ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا

مشرق وسطیٰ صورتحال پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ سپیکر باقر قالیباف مذاکرات وفد کے سربراہ ہوں گے، ایران کی مذاکراتی ٹیم کا ترجمان اسماعیل بقائی کو مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی وزارتِ […]

اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا: اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا۔ جرمن صدر کے نام پیغام میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ فروری کے آخر میں ہونے والا امریکی اسرائیلی حملہ واضح جارحیت تھا۔   ترجمان ایرانی وزارت خارجہ […]

بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ

پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن نے صارفین کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کر کے چار […]

ایئرچیف کی ترک ہم منصب سے ملاقات، تربیتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکیہ کا دورہ کیا اور ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل ضیا جمال کادی اوغلو سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، دورانِ […]

سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز اپنی سینیارٹی لسٹیں ہر سال اپ ڈیٹ کرکے ویب سائٹس پر جاری کرنے کے پابند ہوں گے۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار […]

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات کرادی گئی

جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو ایک گھنٹے سے زائد وقت جاری رہی، ملاقات میں بشری بی بی کی آنکھ کے جاری علاج سمیت صحت کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔   دوسری جانب ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی کی بیٹی مبشرہ شیخ، بھابھی مہر النساء […]

دفتر چھوڑیں، فیلڈ میں نکلیں، مریم نواز کا عید الاضحیٰ پر افسروں کیلئے سخت حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید انتظامات، سکیورٹی اور صفائی کے لئے طویل اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔   مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت عید الاضحیٰ کی مناسبت سے ہائی لیول اجلاس ہوا جس میں تمام ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ٹاسک تفویض کر دیئے گئے، ڈی سی سے ڈی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More