2018 میں دھاندلی کا شور مچانے والے پی ٹی آئی سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف کھڑے ہونے والے آج اُسی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ کبیر اسٹیڈیم لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیگر پارٹیوں نے لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا […]