Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

کوئٹہ :  پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے پروم جانین میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اختر نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More