سلمان خان اپنا زیادہ تر وقت پانویل فارم ہاؤس میں گزارتے ہیں، بہنوئی آیوش شرما
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان اپنا زیادہ تر وقت ممبئی کے قریب واقع پانویل فارم ہاؤس میں گزارتے ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کی ایک عوامی تقریب میں شرکت کے بعد ان کی صحت کے حوالے سے خدشات سامنے آئے۔ تاہم […]
