بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ، سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ، نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ اور تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دریں اثنا بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی اور گوادر میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.