پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
کراچی: پاک فضائیہ کے عظیم ہیرو اور ستارہ جرات یافتہ پائلٹ ایم ایم عالم کی تیرہویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ پوری قوم اپنے اس جری سپوت کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے جنہوں نے دفاعِ وطن کے لیے اپنی بہادری کی لازوال داستان رقم کی تھی۔ […]