Daily Archives

October 17, 2025

انسانیت کیخلاف جرائم، شیخ حسینہ کیلئے 1,400 مرتبہ سزائے موت کی درخواست

بنگلہ دیش کے پبلک پراسیکیوٹر نے 78 سالہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے لیے سزائے موت کی درخواست کردی۔ شیخ حسینہ پر 2024 میں ہونے والے مظاہروں کو دبانے کا حکم دینے کے الزام میں غیر حاضری میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے، حکومت کی جانب سے مظاہرین کے…

افغان عبوری حکومت کی درخواست پر پاکستان نے جنگ بندی میں توسیع کر دی

افغان عبوری حکومت کی درخواست پر پاکستان نے جنگ بندی میں توسیع کر دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان رجیم نے پاکستان سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست کی تھی، جنگ بندی میں توسیع دوحہ مذاکرات کے اختتام تک کر دی گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان…

سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ؛ ایک ہی دن میں آسمان پر جا پہنچا

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 141 ڈالر کا بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 358 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح…

افغانستان سے پاکستان پر حملے اور افغانیوں کا ان میں ملوث ہونا تشویشناک ہے: وزیرِ اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشت گرد حملے اور افغانیوں کا ان حملوں میں ملوث ہونا تشویشناک ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس…

سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 18 خوارجی جہنم واصل کر دیئے

شمالی وزیرستان، لکی مروت: (دنیا نیوز) سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 18 خوارجی جہنم واصل کر دیئے۔ پہلی کارروائی میں شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن کرتے ہوئے 6 خوارج جہنم واصل کر دیئے جبکہ خودکش…

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاق کو ارسال

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی، مذہبی جماعت پر پابندی کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے، صوبائی حکومت نے کسی مسجد، مدرسے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ لاہور میں پریس…

حکومت نے غربت کے خاتمے کو ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر اپنایا، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے غربت کے خاتمے کو قومی ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر اپنایا ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں…

باجوڑ: سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سیکڑوں کلو بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی

باجوڑ کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سیکڑوں کلو بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج نے گاڑی کو باجوڑ میں کسی سول آبادی میں جا کے دھماکے سے اڑانا تھا، سکیورٹی فورسز نے گاڑی کو…

افغان طالبان کیساتھ عارضی جنگ بندی کا مقصد مسئلے کا قابل عمل حل تلاش کرنا ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہےکہ افغان طالبان کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا مقصد تعمیری بات چیت کے ذریعے مسئلےکا مشکل مگر قابل عمل حل تلاش کرنا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے…

’ ابراہام معاہدے ’ میں جلد مزید ممالک شامل ہوں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں جلد ہی ’ ابراہام معاہدے‘ (Abraham Accords) میں توسیع کی توقع ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ سعودی عرب بھی اس معاہدے میں شامل ہوگا، جس کی وجہ سے اسرائیل اور کچھ عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P