بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی

بھارتی دارلحکومت کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں باحجاب خواتین کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران پیش آیا۔

مسلم خواتین نے بتایا کہ ہم چار کولیگز ہمیشہ برقع پہن کر دفتر آتی ہیں اور لنچ کرنے ریسٹورینٹ کی ایک ٹیبل بُک کرانی چاہی تو ہمیں جواب دیا گیا کہ ریسٹورینٹ میں برقع اتار کر جانا ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.