Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جنوری 16, 2025

غزہ میں جنگ بندی خوش آئند، امید ہے مکمل طور پر احترام کیا جائے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے جنگ بندی کا مکمل طور پر احترام کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں اور پوری پاکستانی قوم فلسطین بالخصوص غزہ میں جنگ بندی کا […]

بگن جانیوالے امدادی قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان شہید

بگن جانے والے امدادی قافلے پر حملے میں فورسز کا ایک جوان شہید 4 زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق کرم سے بگن جانے والے امدادی قافلے پر دہشت گردوں نے راکٹ سے حملہ کیا اور فائرنگ بھی کی۔ ضلعی انتظامیہ کرم کے مطابق […]

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ پشاور میں میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، آرمی […]

پی ٹی آئی کا چارٹرآف ڈیمانڈ جھوٹ کےسوا کچھ نہیں، وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی: رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے حکومتی کمیٹی کو پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آج […]

آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی

 آرمی چیف سے خیبر پختون خوا کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی ہوگئی جب کہ ایمل ولی خان نے بیرسٹر سیف کو صوبائی حکومت کے طالبان قرار دے دیا۔ پشاور میں دو روز قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات ہوئی جس کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More