Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

ستمبر 15, 2024

آئینی ترامیم کی منظوری حکومت اور اتحادی جماعتوں کیلئے چیلنج بن گئی

آئینی ترامیم کی منظوری حکومت اور اتحادی جماعتوں کیلئے چیلنج بن گئی۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں دوبارہ مشاورتی اجلاس شروع ہوگیا، صدر مملکت آصف زرداری کی صدارت میں اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری و دیگر رہنما شریک ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہا اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں […]

مولانا فضل الرحمان اصولی مؤقف پر قائم، کسی آفر کی بات نہیں کی: بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہیں انہوں نے ہمارے ساتھ کسی آفر کی بات نہیں کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان […]

فضل الرحمان ہمارے پرانے اتحادی، تھوڑا انتظار کریں اچھی خبر دیں گے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے پرانے اتحادی اور ساتھی ہیں، تھوڑا انتظار کریں اچھی خبر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو بھی قانون سازی ہوگی وہ قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی، کیسز کو نمٹانے میں کئی کئی دہائیاں لگ جاتی […]

جاپان میں یونیورسٹی کی طالبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا سر منڈوالیا

جاپان میں فلسطینیوں کی حمایت کے لیے لگائے کیمپ میں شامل یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی یونیورسٹیز کے طلبا نے فلسطین یکجہتی کیمپ میں بڑی تعداد میں شرکت کی جو امریکا سمیت دنیا بھر کی جامعات میں فلسطینیوں سے […]

کوئٹہ: فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔  اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ مریض کا تعلق لورا لائی سے ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق رواں سال فاطمہ جناح اسپتال میں لائے گئے کانگو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔

اردن انتخابات میں مذہبی تنظیموں کی کامیابی؛ نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان

 اردن کے انتخابات میں حزب اختلاف کی جماعت اخوان المسلمون اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے نظریاتی اتحادیوں نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں جس کے بعد وزیراعظم  بشیر خصاونہ اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام پسند اپوزیشن جماعتوں نے قابل ذکر کامیابیاں حاصل کیں اور حکومت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More